ہملٹن ۔ 27 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو ہملٹن میں شروع ہو گا۔ ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد کیویز کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور وہ بنگال ٹائیگرز کو ٹیسٹ سیریز میں بھی شکست فاش سے دوچار کرنے کیلئے پر جوش دکھائی دے رہے ہیں تاہم دوسری جانب …
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں
ہملٹن ۔ 27 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو ہملٹن میں شروع ہو گا۔ ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد کیویز کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور وہ بنگال ٹائیگرز کو ٹیسٹ سیریز میں بھی شکست فاش سے دوچار کرنے کیلئے پر جوش دکھائی دے رہے ہیں تاہم دوسری جانب بنگلہ دیشی ٹیم ٹیسٹ سیریز جیت کر ون ڈے سیریز میں شکست کا بدلہ چکانے کی خواہاں ہے، توقع ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز دلچسپ ہو گی۔








