نیٹو ممالک دہشتگردی کے خلاف مل کر کام کریں،ترک صدر

برسلز ۔ 25 مئی (اے پی پی) ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو کے رکن ملکوں کو دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں زیادہ تعاون کرنا چاہئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق طیب اردوان نے برسیلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے رہنماﺅں سے ہونے والی ملاقات سے قبل یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ خفیہ معلومات کا …

برسلز ۔ 25 مئی (اے پی پی) ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو کے رکن ملکوں کو دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں زیادہ تعاون کرنا چاہئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق طیب اردوان نے برسیلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے رہنماﺅں سے ہونے والی ملاقات سے قبل یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ کرناچاہئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply