برسلز۔ 29 مارچ (اے پی پی) معاہدہ شمالی اوقیانوس ممالک کی تنظیم نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل(جمعہ کو) برسلزمیں شروع ہورہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں نیٹو کے رکن مالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔نیٹو حکام کے مطابق اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اوردہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل برسلزمیں شروع ہوگا

مزید خبریں