بیجنگ۔12جون (اے پی پی):نیپال کے وزیر خارجہ شیسر کھنال 14 جون سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔
نیپالی وزیر خارجہ14 جون سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے،ترجمان

مزید خبریں
بیجنگ۔12جون (اے پی پی):نیپال کے وزیر خارجہ شیسر کھنال 14 جون سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔
شنہوا نے جمعے کو چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر نیپال کے وزیر خارجہ شیسر کھنال 14 سے 17 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔