لھٹمنڈو ۔12دسمبر (اے پی پی):نیپال میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق نیپال میں ایک گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہائی وے میں ایک چٹان سے ٹکرا گئی جس کے باعث ایک شیر خوار بچہ اور 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ضلعی پولیس کے ایک انسپکٹر ہری رام ڈانگی نے بتایا کہ گاڑی میں 7افراد سوار تھے جن میں 2 زخمی افراد کوہسپتال منتقل کردیا …
نیپال ، ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک

مزید خبریں
لھٹمنڈو ۔12دسمبر (اے پی پی):نیپال میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق نیپال میں ایک گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہائی وے میں ایک چٹان سے ٹکرا گئی جس کے باعث ایک شیر خوار بچہ اور 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ضلعی پولیس کے ایک انسپکٹر ہری رام ڈانگی نے بتایا کہ گاڑی میں 7افراد سوار تھے جن میں 2 زخمی افراد کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔








