اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔پیر کو جاری اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد48200کیوسک اور اخراج82000 کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد10400کیوسک اور اخراج 10400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 12100کیوسک اور اخراج40000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ …
واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔پیر کو جاری اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد48200کیوسک اور اخراج82000 کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد10400کیوسک اور اخراج 10400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 12100کیوسک اور اخراج40000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد17300کیوسک اور اخراج 5 ہزار کیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1540.09فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.414ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1226.85 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.185 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.20 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.082 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








