اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کر دہ اعدادوشما رکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار کیوسک اور اخراج 22 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل پر …
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی بارے رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کر دہ اعدادوشما رکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 15 ہزار کیوسک اور اخراج 22 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 20 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 20 ہزار 100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 100 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 5ہزار 600کیوسک اور اخراج 5 ہزار 600 کیوسک ہے۔
تربیلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1476.58 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.116 ملین ایکڑ فٹ ہے۔منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1137.15 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.240ملین ایکڑ فٹ ہے۔چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 640.70 فٹ ،بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








