لاڑکانہ۔ 04 فروری (اے پی پی):ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تاریخی مقام موہنجو داڑو لاڑکانہ پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وفد کو موہنجو داڑو کے تحفظ، بحالی اور سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی گئی۔ متعلقہ حکام نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا-
ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا کی وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ موہنجو داڑو آمد،حکام نے عالمی بینک کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی

مزید خبریں
لاڑکانہ۔ 04 فروری (اے پی پی):ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تاریخی مقام موہنجو داڑو لاڑکانہ پہنچ گئے۔

دورے کے دوران وفد کو موہنجو داڑو کے تحفظ، بحالی اور سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی گئی۔ متعلقہ حکام نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا-








