اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےراہتمام ورلڈ سائےکلنک چےمےن شپ کی تےاری کے لئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ( کل ) جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 20 مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور انہےں کوچ جدےد اور اعلی معےار کی …
ورلڈ سائےکلنک چےمےن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ( کل )شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےراہتمام ورلڈ سائےکلنک چےمےن شپ کی تےاری کے لئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ( کل ) جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 20 مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور انہےں کوچ جدےد اور اعلی معےار کی تربےت دےں گے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ سائےکلنک چےمےن شپ رواں سال اکتوبر مےں قطر کے شہر دوحہ مےں کھےلی جائے گی جس مےں قومی مرد اور خواتےن کھلاری پاکستان کی نمائندگی کرےں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ (کل) جمعرات سے لاہور میں شروع ہوگا۔









