اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے گریڈ 17 کے 32افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے۔ جمعہ کو وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 میںترقی پانے والوں میں شاہد رفیق، نوریتا فرحان، سدرہ حسین، عائشہ ارشاد، محمد اعجاز، محمد فرحان سکندر، محمد آصف، مہرالنسائ، عظمیٰ ارجمند، ثاقب ممتاز، ضیغم عباس، محمد عدنان ارجمند، عدنان …
وزارت اطلاعات و نشریات نے گریڈ 17 کے 32افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے گریڈ 17 کے 32افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے۔ جمعہ کو وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 میںترقی پانے والوں میں شاہد رفیق، نوریتا فرحان، سدرہ حسین، عائشہ ارشاد، محمد اعجاز، محمد فرحان سکندر، محمد آصف، مہرالنسائ، عظمیٰ ارجمند، ثاقب ممتاز، ضیغم عباس، محمد عدنان ارجمند، عدنان منظور احمد خان، سید اورنگزیب الحسن، محمد ایاز خان، سعدیہ نعمان، زاہد اللہ خان، محمد حنیف، سیدہ عدیلہ رباب کاظمی، رابعہ یوسف، اقدس شوکت علی، جاوید اقبال شہزاد، محمد علی شاہ، ارشد خان، عبدالسلام ناصر، نصیر اللہ خان، حسن احمد وزیر، ابرار احمد خان اور بادشاہ رحمن شامل ہیں۔








