اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزارت داخلہ نے عید الاضحی پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر (جمعہ) سے 4 ستمبر (سوموار) تک عام تعطیل ہو گی۔
وزارت داخلہ کا عید الاضحی پر چار چھٹیوں کا اعلان

مزید خبریں