وزارت قانون و انصاف میں سیرت النبی ؐکانفرنس ، رسول اکرم ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):وزارت قانون و انصاف میں جمعہ کو سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اپنے خطاب میں کہا کہ رسول اکرم ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین نمونہ اور معاشرتی عدل، مساوات اور رواداری کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم ایک پرامن، انصاف پر …

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):وزارت قانون و انصاف میں جمعہ کو سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اپنے خطاب میں کہا کہ رسول اکرم ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین نمونہ اور معاشرتی عدل، مساوات اور رواداری کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم ایک پرامن، انصاف پر مبنی اور خوشحال معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔