وزارت قومی صحت کے ترلائی میں کنگ سلمان بن عبدالعزیز السعود ہسپتال کے قیام کے منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص
وزارت قومی صحت کے ترلائی میں کنگ سلمان بن عبدالعزیز السعود ہسپتال کے قیام کے منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے ترلائی میں کنگ سلمان بن عبدالعزیز السعود ہسپتال کے قیام کے منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق ترلائی میں کنگ سلمان بن عبدالعزیز السعود ہسپتال کے قیام کے منصوبہ کے لئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 85.000 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کےلئے ترلائی میں کنگ سلمان بن عبدالعزیز السعود ہسپتال منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔






