وزارت قومی صحت کے فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کے امراض قلب اور دیگر شعبہ جات کے توسیع منصوبہ کےلئے 1000.000 ملین روپے مختص
وزارت قومی صحت کے فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کے امراض قلب اور دیگر شعبہ جات کے توسیع منصوبہ کےلئے 1000.000 ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کے امراض قلب اور دیگر شعبہ جات کے توسیع منصوبہ کےلئے 1000.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کے شعبہ امراض قلب اور دیگر شعبہ جات کے توسیع منصوبہ کےلئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 21.000 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کےلئے فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک کے شعبہ امراض قلب اور دیگر شعبہ جات کے توسیع منصوبہ کےلئے 1000.000 ملین روپے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔






