اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے اب تک 2ارب 10کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 48ارب 70کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے 2ارب 10 کروڑ روپے جاری کردیئے

مزید خبریں