اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 12 ارب 83کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ،حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں 20 ارب 92کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے12 ارب 83کروڑ روپے جاری کردیئے

مزید خبریں