اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے اب تک مجموعی طور پر 5 کھرب 57 ارب 98 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے رواں مالی سال میں 10 کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت 5 کھرب 57 ارب 98 کروڑ روپے جاری کر دیئے

مزید خبریں