وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے 2 کھرب 7 ارب 66 کروڑ روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 7 ارب 66 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں نیشنل ہائے وے اتھارٹی کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے 3 کھرب 24 ارب 72 …

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 7 ارب 66 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں نیشنل ہائے وے اتھارٹی کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے 3 کھرب 24 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلا