اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات وژن 2025ءپر عملدرآمدکےلئے اقدامات پر کر رہی ہے، پاکستان کے مسائل کو موثر اور مربوط منصوبہ بندی کے ذریعے حل کرنے کےلئے وفاقی حکومت نے حکمت عملی تشکےل دی ہے‘ جس کے تحت چاروں صوبوں سمےت ملک کے بڑی ےونےورسٹےوں ، صوبائی محکموں، نجی شعبہ، تحقیقی اداروں، سرماےہ کاروں اور دےگر اداروں کی اشتراک سے تمام …
وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات وژن 2025ءپر عملدرآمد کےلئے اقدامات پر عملدرآمد کر رہی ہے، سرکاری ذرائع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات وژن 2025ءپر عملدرآمدکےلئے اقدامات پر کر رہی ہے، پاکستان کے مسائل کو موثر اور مربوط منصوبہ بندی کے ذریعے حل کرنے کےلئے وفاقی حکومت نے حکمت عملی تشکےل دی ہے‘ جس کے تحت چاروں صوبوں سمےت ملک کے بڑی ےونےورسٹےوں ، صوبائی محکموں، نجی شعبہ، تحقیقی اداروں، سرماےہ کاروں اور دےگر اداروں کی اشتراک سے تمام بحرانوں پرقابو پانے کےلئے حکمت عملی طے ہوئی ہے ۔ جمعہ کو سرکاری ذرائع نے ”اے پی پی“ کو بتاےا کہ پاکستان کے مسائل کو موثر اورمربوط منصوبہ بندی کے ذریعے حل کیاجاسکتا ہے، وزےراعظم شاہد خاقان عباسی کی قےادت مےں حکومت عوام کے توقعات پر پورا اتر نے کےلئے منصوبہ بندی کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتاےاکہ موثر منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ نگرانی اور عملداری کو بھی یقینی بنایا جائے گا، پاکستانی معیشت مےں بہتری کیلئے توانائی کے بحران کو حل کرنا ناگزیر ہے، نجی شعبے کے ذریعے سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔








