اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 8 ارب 13 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 11 ارب 56 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز …
وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے فنڈز جاری کر دیئے
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 8 ارب 13 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 11 ارب 56 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








