وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پی ایس ڈی پی کے تحت فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 20 ارب24کروڑ1 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر10کھرب اےک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔

Leave a Reply