اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی)وزارت پٹرولیم نے ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں اضافے کےلئے سندھ اور بلوچستان میں مختلف بلاکس میں لائسنس جاری کردیئے ہیں۔ اس سلسلے میں جمعرات کو یہاں دستخطوں کی تقریب منعقد ہوئی ، نئے بلاکس میں لائسنسوں کے اجراءکےلئے سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیاﺅالدین اورپاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور او جی ڈی سی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹرز نے دستخط کئے۔ اس موقع …
وزارت پٹرولیم نے تیل اور گیس کی پیداوارمیں اضافے کےلئے سندھ اور بلوچستان میں مختلف بلاکس میں لائسنس جاری کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی)وزارت پٹرولیم نے ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں اضافے کےلئے سندھ اور بلوچستان میں مختلف بلاکس میں لائسنس جاری کردیئے ہیں۔ اس سلسلے میں جمعرات کو یہاں دستخطوں کی تقریب منعقد ہوئی ، نئے بلاکس میں لائسنسوں کے اجراءکےلئے سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیاﺅالدین اورپاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور او جی ڈی سی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹرز نے دستخط کئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی ندیم بابر بھی موجود تھے۔








