وزارت ہاوسنگ نیاپاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ میں نجی اورسرکاری شعبے کے اشتراک کارکیلئے قواعد وضوابط کو حتمی شکل دے رہی ہے،

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس نیاپاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ میں نجی اورسرکاری شعبے کے اشتراک کارکیلئے قواعد وضوابط کو حتمی شکل دے رہی ہے، اس منصوبہ میںحکومت بطورریگولیٹرکام کریں گی جبکہ نجی شعبہ اس میں کلیدی کردار اداکریگا۔وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ کم آمدنی کے حامل غریب اورنادارشہریوں کو مناسب قیمت پرچھت کی فراہمی وزیراعظم پاکستان …

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس نیاپاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ میں نجی اورسرکاری شعبے کے اشتراک کارکیلئے قواعد وضوابط کو حتمی شکل دے رہی ہے، اس منصوبہ میںحکومت بطورریگولیٹرکام کریں گی جبکہ نجی شعبہ اس میں کلیدی کردار اداکریگا۔وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ کم آمدنی کے حامل غریب اورنادارشہریوں کو مناسب قیمت پرچھت کی فراہمی وزیراعظم پاکستان کے ایجنڈے می شامل ہے اوراس مقصد کیلئے وزیراعظم نے تمام سٹیک ہولڈرزپرمشتمل کمیٹی قائم کی ہے ،کمیٹی نے اس پراجیکٹ پراب تک بہت کام کیا ہے اورزیادہ توجہ مالیاتی ماڈل، قانونی فریم ورک اوراراضی کے تعین پر دی گئی ہے