اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے سابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار محمد یعقوب خان کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق موسٹ سینئر وزیر وقار احمد نور،نثار انصر ابدالی اور چوہدری اظہر صادق اور سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیراعظم آزاد کشمیر …
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی سردار محمد یعقوب خان کی رہائش گاہ آمد، بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے سابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار محمد یعقوب خان کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق موسٹ سینئر وزیر وقار احمد نور،نثار انصر ابدالی اور چوہدری اظہر صادق اور سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








