وزیراعظم آزاد کشمیر کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ ایک بہترین جج تھے، ان کی اچانک وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور مرحوم …

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ ایک بہترین جج تھے، ان کی اچانک وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

مزید خبریں