وزیراعظم تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت وفاقی دارالحکومت کے 226 تعلیمی اداروںمیں کمپیوٹر لیبارٹریاں قائم کر کے مائیکرو سافٹ کے تعاون سے 21 ویں صدی کے لئے درکار اضافی مہارتوں کی ابتدائی تربیت دی جا رہی ہے، وزارت کیڈ

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے طالبات کے 226 تعلیمی اداروں بالخصوص دیہی علاقوں میں دیگر جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر لیبارٹریاں قائم کی جا رہی ہیں۔ یہ لیبارٹریاں موجودہ حکومت کے وزیراعظم تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت قائم کی جا رہی ہیں جس کا مقصد وفاقی تعلیمی اداروں کو معیاری ترقی دینا ہے۔ وزارت کیپیٹل …

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے طالبات کے 226 تعلیمی اداروں بالخصوص دیہی علاقوں میں دیگر جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر لیبارٹریاں قائم کی جا رہی ہیں۔ یہ لیبارٹریاں موجودہ حکومت کے وزیراعظم تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت قائم کی جا رہی ہیں جس کا مقصد وفاقی تعلیمی اداروں کو معیاری ترقی دینا ہے۔ وزارت کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذرائع نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ اساتذہ کی پیشہ وارانہ تربیت کے ساتھ ساتھ مائیکرو سافٹ کے تعاون سے 21 ویں صدی کے لئے درکار اضافی مہارتوں کی ابتدائی تربیت بھی دی جا رہی ہے

مزید خبریں