اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ہفتہ کو وزیراعظم ہاﺅس میں نماز عید الفطر ادا کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ملک کی ترقی و خوشحالی اور امن کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نماز عید ادا کرنے کے بعد وہاں پر موجود لوگوں میں گھل مل گئے اور عید کی مبارکباد دی۔
وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے وزیراعظم ہاﺅس میں نماز عید الفطر ادا کی