اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی خیال احمد کاسترو نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم سے رکن صوبائی اسمبلی خیال احمد کاسترو کی ملاقات

مزید خبریں