کو ئٹہ۔19اگست (اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روز دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ وفاقی وزراءاحسن اقبال،میرحاصل خان بزنجو،عبدالقادر بلوچ اوروزیراعظم کے مشیر ناصرخان جنجوعہ وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ،صوبائی وزراءعبدالرحیم زیارتوال ،ڈاکٹرحامدخان اچکزئی ،نواب محمد خان شاہوانی ،سرفراز بگٹی ،درمحمد ناصر ،سردار مصطفی خان ترین ،چیف سیکرٹری بلوچستان اورزیب حق ،انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب ،ڈی آئی …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روز دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے

مزید خبریں
کو ئٹہ۔19اگست (اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روز دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ وفاقی وزراءاحسن اقبال،میرحاصل خان بزنجو،عبدالقادر بلوچ اوروزیراعظم کے مشیر ناصرخان جنجوعہ وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ،صوبائی وزراءعبدالرحیم زیارتوال ،ڈاکٹرحامدخان اچکزئی ،نواب محمد خان شاہوانی ،سرفراز بگٹی ،درمحمد ناصر ،سردار مصطفی خان ترین ،چیف سیکرٹری بلوچستان اورزیب حق ،انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب ،ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ دیگراعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔








