جدہ ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے دورے پر بدھ کو جدہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر مکہ شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جدہ پہنچ گئے

مزید خبریں