وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سےسید خورشید شاہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمدشاہ نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نگران وزیر اعظم اور اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید خبریں