اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، قیصر احمد شیخ اور منیر اظہر نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ارکان قومی اسمبلی سے متعلقہ حلقوں کے ترقیاتی منصوبہ جات کے بارے میں امور پر بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، قیصر احمد شیخ اور منیر اظہر کی ملاقات

مزید خبریں