اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران ہوا بازی کے امور اور سیاسی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان کی ملاقات

مزید خبریں