وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمر ایوب خان کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمر ایوب خان کی ملاقات ۔ ترقیاتی کاموں اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمر ایوب خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران ترقیاتی کاموں اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمر ایوب خان کی ملاقات ۔ ترقیاتی کاموں اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمر ایوب خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران ترقیاتی کاموں اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply