وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشیر برائے سیاسی امور انجینئر امیر مقام کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشیر برائے سیاسی امور انجینئر امیر مقام کی ملاقات مجموعی سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور انجینئر امیر مقام نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس پریس ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشیر برائے سیاسی امور انجینئر امیر مقام کی ملاقات
مجموعی سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور انجینئر امیر مقام نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس پریس ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران مجموعی سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply