وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان کی ملاقات اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ جاری بیان کے مطابق وزیر پوسٹل سروسز نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کار کے بارے میں آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان میں ترقیاتی منصوبہ جات پر بھی …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان کی ملاقات

مزید خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ جاری بیان کے مطابق وزیر پوسٹل سروسز نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کار کے بارے میں آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان میں ترقیاتی منصوبہ جات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔








