اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سکندر حیات خان بوسن نے ملاقات کی۔ جمعرات کو ہونے والی ملاقات کے دوران وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق سے متعلقہ امور زیر غور آئے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن کی ملاقات

مزید خبریں