کوئٹہ ۔ 19 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیراعلی ثناءاللہ زہری نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیراعلی ثناءاللہ زہری کی ملاقات

مزید خبریں