وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات کی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات کی صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور بالخصوص جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور بالخصوص جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات کی
صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور بالخصوص جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور بالخصوص جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply