وزیراعظم شاہد خاقان عباسی فیصل آباد پہنچ گئے،گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے استقبال کیا

فیصل آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدھ کو یہاں پہنچے تو فیصل آباد ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نشاط ملز کے افتتاح کے علاوہ ہنڈائی کار پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے بھی ملیں گے۔ وزیر تجارت پرویز ملک، وزیر مملکت …

فیصل آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدھ کو یہاں پہنچے تو فیصل آباد ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نشاط ملز کے افتتاح کے علاوہ ہنڈائی کار پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے بھی ملیں گے۔ وزیر تجارت پرویز ملک، وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی اور وزیر مملکت برائے داخلا طلال چوہدری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

Leave a Reply