اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیرمارشل (ر) اصغرخان کی سرکاری اعزازکے ساتھ تدفین کی منظوری دیدی ہے۔جمعہ کویہاں جاری بیان کے مطابق وطن عزیزکیلئے حب الوطنی پر مبنی خدمات اورپاک فضائیہ کو دنیاءکی صف اول کی ائیرفورسز میں شامل کرنے پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیرمارشل (ر) اصغرخان کی سرکاری اعزازکے ساتھ …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ائیرمارشل (ر) اصغرخان کی سرکاری اعزازکے ساتھ تدفین کی منظوری دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیرمارشل (ر) اصغرخان کی سرکاری اعزازکے ساتھ تدفین کی منظوری دیدی ہے۔جمعہ کویہاں جاری بیان کے مطابق وطن عزیزکیلئے حب الوطنی پر مبنی خدمات اورپاک فضائیہ کو دنیاءکی صف اول کی ائیرفورسز میں شامل کرنے پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیرمارشل (ر) اصغرخان کی سرکاری اعزازکے ساتھ تدفین کی منظوری دیدی ہے۔







