اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی ملک کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ایئر مارشل (ر) اصغر خان کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار

مزید خبریں