اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس کی بنیاد کو وسعت دینے کے سلسلہ میں نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے قومی شناختی ڈیٹا کو بروئے کار لانے کا منصوبہ ہے، اس میں ٹیکس چوری روکنے، پراپرٹی کی درست ویلیوایشن کی حوصلہ افزائی، انفرادی ٹیکس کی شرح میں کمی اور ایمنسٹی پروگرام کو پیش …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ کو انٹرویو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس کی بنیاد کو وسعت دینے کے سلسلہ میں نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے قومی شناختی ڈیٹا کو بروئے کار لانے کا منصوبہ ہے، اس میں ٹیکس چوری روکنے، پراپرٹی کی درست ویلیوایشن کی حوصلہ افزائی، انفرادی ٹیکس کی شرح میں کمی اور ایمنسٹی پروگرام کو پیش کرنا شامل ہے۔








