اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ہفتہ کو چترال کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ہفتہ کو گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرنا تھا جس سے 36میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ہفتہ کو چترال کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا

مزید خبریں