مظفرآباد ۔05 فروری (اے پی پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے (پیر ) کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفر آباد کا دورہ کیا۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفر آباد کا دورہ

مزید خبریں