اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارسلونا میں دہشت گردی کی کارروائی کی پرزور مذمت کی ہے۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ سپین اور اس کے عوام کی کثیر الثقافتی حیثیت اور آزادیوں کے تحفظ کی طویل تاریخ ہے اور انہیں ایسی کارروائیوں سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ خوف اور دہشت کے ذریعے …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارسلونا میں دہشت گردی کی کارروائی کی پرزور مذمت کی ہے۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ سپین اور اس کے عوام کی کثیر الثقافتی حیثیت اور آزادیوں کے تحفظ کی طویل تاریخ ہے اور انہیں ایسی کارروائیوں سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ خوف اور دہشت کے ذریعے عوام کے طرز زندگی کو تبدیل کرنے خواہاں دہشت گردوں نے عوام کے حوصلے اور بنیادی شائستگی کا غلط اندازہ لگایا ہے۔








