کراچی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) کراچی میں بجلی کے بحران کے پیش نظر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیر کو یہاں توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جو گورنر ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری، وزیر مملکت بجلی عابد شیر علی، وزیراعظم کے مشیر …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت توانائی بارے کابینہ کمیٹی کا اجلاس

مزید خبریں
کراچی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) کراچی میں بجلی کے بحران کے پیش نظر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیر کو یہاں توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جو گورنر ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری، وزیر مملکت بجلی عابد شیر علی، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ متفاح اسماعیل اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ملک میں بجلی کی موجودہ پیداواری صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔








