اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں واہ براس ملز کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کے لئے نئی شرائط پر دوبارہ قرضہ کی فراہمی کی تجویز کی منظوری دی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن سے متعلقہ منصوبوں (بڑے قطر کی گیس پائپ لائن کے لئے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں واہ براس ملز کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کے لئے نئی شرائط پر دوبارہ قرضہ کی فراہمی کی تجویز کی منظوری دی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن سے متعلقہ منصوبوں (بڑے قطر کی گیس پائپ لائن کے لئے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ منصوبوں) پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں سے استثنیٰ کے معاملے کو فنانس ڈویژن‘ ایف بی آر اور پٹرولیم ڈویژن کے مابین تبادلہ خیال کے لئے واپس بھجوایاگیا تاکہ اس مسئلہ کو حل کرکے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جاسکے۔








