وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سینئر رہنماﺅں سمیت 150 سے زائد اراکین کی شرکت اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا جس میں سینئر رہنماﺅں چوہدری نثار علی خان‘ رانا تنویر حسین سمیت 150 سے زائد اراکین …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
سینئر رہنماﺅں سمیت 150 سے زائد اراکین کی شرکت

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا جس میں سینئر رہنماﺅں چوہدری نثار علی خان‘ رانا تنویر حسین سمیت 150 سے زائد اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا اور اجلاس کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔

Leave a Reply