وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو ہزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے‘فاٹااصلاحات کا معاملہ حل ہو چکا،بہت جلدفاٹا کی عوام کو خوشخبری سنادی جائے گی،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو ہزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے‘فاٹااصلاحات کا معاملہ حل ہو چکا ہے …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو ہزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے‘ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی

مزید خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو ہزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے‘فاٹااصلاحات کا معاملہ حل ہو چکا،بہت جلدفاٹا کی عوام کو خوشخبری سنادی جائے گی،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی
اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 27دسمبر کو ہزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے‘فاٹااصلاحات کا معاملہ حل ہو چکا ہے بہت جلدفاٹا کی عوام کو خوشخبری سنادی جائے گی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ فاٹااصلاحات کا معاملہ کو حل کرنے کے لیے مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات کا معاملہ قبائلی عوام کی امنگوں کے مطابق حل جائے گا۔








